تاریخ کا مطالعہ کیسے کیا جائے؟ – TAREEKH KA MUTALA KASY KIA JAIY Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers

تاریخ کا مطالعہ کیسے کیا جائے؟ – TAREEKH KA MUTALA KASY KIA JAIY

Rs.560 56000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
تاریخ کا مطالعہ کیسے کیا جائے؟ – TAREEKH KA MUTALA KASY KIA JAIY
Author
Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers
Order your copy of تاریخ کا مطالعہ کیسے کیا جائے؟ – TAREEKH KA MUTALA KASY KIA JAIY published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Professor Khalil Alb Teachers, researchers, historians Publisher: Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers ISBN: 879300389 Subject: Education-Teaching,History Language: Urdu  یہ دنیا جب سے وجود میں آئی ہے،اس میں بسنے والے انسانوں کی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ اپنے ماحول اور گردوپیش پر قابو پالے۔ اس طویل جدوجہد کی کہانی کا نام تاریخ ہے،یہ داستان خود بخود نہیں لکھی جاتی، اسے انسان کو بڑی محنت سے مرتب اور محفوظ کرنا پڑتا ہے۔قدیم انسان اپنی تاریخ سے کوئی دلچسپی نہ رکھتا تھا، اسے انسانی اعمال کے اثرات ونتائج کاادراک اور شعور نہ تھا۔تہذیب کی آمد پر انسانی ارتقاء کا سفر انسان کی دلچسپی کا مرکز بنا تو اس نے اپنے ماضی کو کریدنا شروع کیا۔  اصول تاریخ پر یہ کتاب مطالعۂ تاریخ، تدریس تاریخ، جدید تاریخی نظریات، سائنٹیفک اصولِ تدریس، اور مشرق و مغرب کے تنقیدی و تحقیقی تصورات کی روشنی میں لکھی گئی ہے ۔جواساتذہ اور طلباء کی یکساں ضرورت ہے۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of تاریخ کا مطالعہ کیسے کیا جائے؟ – TAREEKH KA MUTALA KASY KIA JAIY published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Professor Khalil Alb Teachers, researchers, historians 
Publisher: Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers 
ISBN: 879300389 
Subject: Education-Teaching,History 
Language: Urdu 

یہ دنیا جب سے وجود میں آئی ہے،اس میں بسنے والے انسانوں کی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ اپنے ماحول اور گردوپیش پر قابو پالے۔ اس طویل جدوجہد کی کہانی کا نام تاریخ ہے،یہ داستان خود بخود نہیں لکھی جاتی، اسے انسان کو بڑی محنت سے مرتب اور محفوظ کرنا پڑتا ہے۔قدیم انسان اپنی تاریخ سے کوئی دلچسپی نہ رکھتا تھا، اسے انسانی اعمال کے اثرات ونتائج کاادراک اور شعور نہ تھا۔تہذیب کی آمد پر انسانی ارتقاء کا سفر انسان کی دلچسپی کا مرکز بنا تو اس نے اپنے ماضی کو کریدنا شروع کیا۔

 اصول تاریخ پر یہ کتاب مطالعۂ تاریخ، تدریس تاریخ، جدید تاریخی نظریات، سائنٹیفک اصولِ تدریس، اور مشرق و مغرب کے تنقیدی و تحقیقی تصورات کی روشنی میں لکھی گئی ہے ۔جواساتذہ اور طلباء کی یکساں ضرورت ہے۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com