امراض قلب طب نبوی اور جدیدسائنس – AMRAZ E QALB TIB E NABVI AUR JADEED SCIENCE Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers

امراض قلب طب نبوی اور جدیدسائنس – AMRAZ E QALB TIB E NABVI AUR JADEED SCIENCE

Rs.680 68000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
امراض قلب طب نبوی اور جدیدسائنس – AMRAZ E QALB TIB E NABVI AUR JADEED SCIENCE
Author
Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers
Order your copy of امراض قلب طب نبوی اور جدیدسائنس – AMRAZ E QALB TIB E NABVI AUR JADEED SCIENCE published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Hakim Mohammad Idris Ladhani Faisal Medical Development Publisher: Dar ul Shaour Publishers and Book SellersISBN: 879300474 Subject: Health-Fitness-Dieting,Seerat-un-nabi Language: Urdu امراض قلب ہمارے زمانے کی سب سے بڑی عالمی وبا ہے ، جس نے بیسویں صدی کی کثیر آبادی کو اپنے نرغے میں لے کر نہ صرف معذوربنارکھا ہے ،بلکہ اس نے موت سے ہم کنار کردیاہے ۔دُنیا میں ہر جگہ لوگ اس کی وجہ سے لقمہء اجل بن رہے ہیں ۔ ان مرنے والوں میں اکثریت50 سال سے کم عمر کی ہوتی ہے ۔ ترقی پذیر مشرقی ممالک میں دل کی بیماریوں نے بلا کی طرح لوگوں کو اپنی گرفت میں لے رکھاہے،جن میں اکثرلوگ 35سال سے 45سال کے پیٹے میں ہوتے ہیں ۔ اور بعض اس سے بھی کم ہوتے ہیں۔پاکستان ، ہندوستان،ملائشیا ، بنگلہ دیش،سری لنکا سب اس کے دام عذاب میں مبتلا ہیں اس حوالہ سے ہمیں طب نبویﷺ میں بیشترہدایات اور مثالیں ملتی ہیں جنہیں ہم اختیار کر کے دل کے مہلک امراض سے بچ سکتے ہیں ۔ نبویﷺ طرز ِمعاشرت سے معاشرہ اکثر مہلک امراض سے محفوظ رہ سکتا ہے ۔ آج جدید سائنس بھی اسی نتیجے پر پہنچ رہی ہے کہ اکثر امراض ہمارے طرز زندگی کی وجہ سے لاحق ہوتے ہیں اگر ہم مناسب طریقے سے اس میں تبدیلیاں کر لیں تو ہمیں بیماریاں چھو تک نہیں سکتیں ۔یہی اس کتاب کا موضوع ہے کہ امراض قلب کے سلسلے میں آنحضرت ﷺ کی احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں اور اگر علاج تک نوبت پہنچے تو پھر بھی طب نبوی ﷺ کے خزانہ میں دل کی بیماریوں کے متعلق بھی شافی علاج موجود ہے ۔یہی رہنمائی آپ کو اس کتاب سے میسر آسکتی ہے۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of امراض قلب طب نبوی اور جدیدسائنس – AMRAZ E QALB TIB E NABVI AUR JADEED SCIENCE published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Hakim Mohammad Idris Ladhani Faisal Medical Development 
Publisher: Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers
ISBN: 879300474 
Subject: Health-Fitness-Dieting,Seerat-un-nabi 
Language: Urdu

امراض قلب ہمارے زمانے کی سب سے بڑی عالمی وبا ہے ، جس نے بیسویں صدی کی کثیر آبادی کو اپنے نرغے میں لے کر نہ صرف معذوربنارکھا ہے ،بلکہ اس نے موت سے ہم کنار کردیاہے ۔دُنیا میں ہر جگہ لوگ اس کی وجہ سے لقمہء اجل بن رہے ہیں ۔ ان مرنے والوں میں اکثریت50 سال سے کم عمر کی ہوتی ہے ۔ ترقی پذیر مشرقی ممالک میں دل کی بیماریوں نے بلا کی طرح لوگوں کو اپنی گرفت میں لے رکھاہے،جن میں اکثرلوگ 35سال سے 45سال کے پیٹے میں ہوتے ہیں ۔ اور بعض اس سے بھی کم ہوتے ہیں۔پاکستان ، ہندوستان،ملائشیا ، بنگلہ دیش،سری لنکا سب اس کے دام عذاب میں مبتلا ہیں

اس حوالہ سے ہمیں طب نبویﷺ میں بیشترہدایات اور مثالیں ملتی ہیں جنہیں ہم اختیار کر کے دل کے مہلک امراض سے بچ سکتے ہیں ۔ نبویﷺ طرز ِمعاشرت سے معاشرہ اکثر مہلک امراض سے محفوظ رہ سکتا ہے ۔ آج جدید سائنس بھی اسی نتیجے پر پہنچ رہی ہے کہ اکثر امراض ہمارے طرز زندگی کی وجہ سے لاحق ہوتے ہیں اگر ہم مناسب طریقے سے اس میں تبدیلیاں کر لیں تو ہمیں بیماریاں چھو تک نہیں سکتیں ۔یہی اس کتاب کا موضوع ہے کہ امراض قلب کے سلسلے میں آنحضرت ﷺ کی احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں اور اگر علاج تک نوبت پہنچے تو پھر بھی طب نبوی ﷺ کے خزانہ میں دل کی بیماریوں کے متعلق بھی شافی علاج موجود ہے ۔یہی رہنمائی آپ کو اس کتاب سے میسر آسکتی ہے۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com