Contact us on Whatsapp

+92-3400-38-0000

آپ شوگر سے محفوظ رہ سکتے ہیں : 50 DIABETES MYTHS THAT CAN RUIN YOUR LIFE AND THE 50 DIABETES TRUTHS THAT CAN SAVE IT

  • Availability: Out Of Stock
  • SKU:

Rs.600

Order your copy of آپ شوگر سے محفوظ رہ سکتے ہیں : 50 DIABETES MYTHS THAT CAN RUIN YOUR LIFE AND THE 50 DIABETES TRUTHS THAT CAN SAVE IT published by Dar ul Shaour Publishers and Book...

Order your copy of آپ شوگر سے محفوظ رہ سکتے ہیں : 50 DIABETES MYTHS THAT CAN RUIN YOUR LIFE AND THE 50 DIABETES TRUTHS THAT CAN SAVE IT published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Reva Greenberg 
Publisher: Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers
ISBN: 879300472 
Subject: Health-Fitness-Dieting  
Language: Urdu

شوگر ایک بہت عجیب آزمائش ہے۔ کیونکہ یہ انسانی جسم کے کسی بھی حصے کو متاثر کر سکتی ہے، اس لیے ڈاکٹرز اِسے بیماریوں کی ماں کہتے ہیں۔ سائنسی معلومات اور میڈیکل ریسرچ نے بہت سے بند دروازے کھولے ہیں۔ ابھی تک کی تحقیق کے مطابق شوگر کے علاج میں بہت پیش رفت ہوئی ہے۔ یقینا قدرت یہ چاہتی ہے کہ مشکلات کی اِس دنیا میں انسان اپنی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال سیکھے۔ 
شوگر کے علاج میں بنیادی اہمیت آپ کے لائف سٹائل کو ہے، یعنی اپنے طرزِ زندگی کو مثبت طریقے سے بدلنا۔ اِس سفر میں کامیاب انسان اپنی روحانی صلاحیتوں کو بیدار ہوتے ہوئے محسوس کرتا ہے۔ جسمانی اور روحانی تسکین حاصل کرتا ہے۔ نتیجتاً اِس کامیابی کے احساس کو بندہ دوسرے انسانوں تک منتقل کرنے کا سوچتا ہے۔
مصنفہ نے ایک بہت ترقی یافتہ ملک کے شہری کے طور پر اپنی زندگی کا سفر شروع کیا۔ 26 سال کی عمر میں شوگر ہوگئی تو زندگی میں سے سکون نام کی چیز غائب ہوگئی، حتیٰ کہ اس سرگردانی میں 48 سال کی عمر میں شادی رچائی اور زندگی بدل گئی۔ خوبصورت رفاقت کے نتیجے میں کھوئی ہوئی صحت، ہمت اور طاقت واپس آنے لگی۔ زندگی کے بامقصد ہونے کا احساس جاگا تو شوگر کی مختلف تنظیموں میں شمولیت اختیار کرلی۔ سپیشلسٹ ڈاکٹرز، ماہر غذائیات، ایجوکیٹرز سے رابطے میں رہنے لگیں۔ علمی پیاس میں اضافے کی طلب نے یہ رابطے اتنے مضبوط کر دیئے کہ مصنفہ نے اپنے آپ کو لوگوں کی خدمت کے لیے وقف کر دیا۔ یہ کتاب مصنفہ کے اپنے تجربے کی ایک خوبصورت کہانی ہی نہیں بلکہ شوگر سے متاثرہ افراد کے لیے جدوجہد سے بھرپور ایک پیغام ہے۔
سائنٹیفک معلومات کی بنیاد پر مصنفہ نےاپنے ہر تجربے اور نصیحت کو مدلل طور پر پیش کیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ زندہ انسان اور زندہ قومیں اپنے علم، کامیابی اور خوشیوں کے راز چھپاتی نہیں بلکہ اِن معلومات کو عام پھیلایا جاتا ہے کہ انسان کا دنیاوی سفر خطرات سے محفوظ تر ہو جائے۔ یہ کتاب معلومات اور راہنمائی کا  ایک نادر نمونہ ہے۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

  • -> Cash on delivery available for Pakistan only
  • -> Worldwide express shipping is available
  • -> PayPal payment method is available on request for international customers
  • -> Orders received till 2 PM Pakistan time are shipped on next day
  • -> We are a distributor and try our best to update the stock availability but sometimes the publishers don't have real time stock updates, in that case we will let you know if your ordered book is out of stock