Daastaan-e-Deosai - داستانِ دیوسائی Sang-e-Meel Publications

Daastaan-e-Deosai - داستانِ دیوسائی

Rs.600 60000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Daastaan-e-Deosai - داستانِ دیوسائی
Author
Sang-e-Meel Publications
Order your copy of Daastaan-e-Deosai - داستانِ دیوسائی from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. ISBN: 9693533534  Author: Qaisar Abbas Sabir Language: Urdu Subject: TravelYear: 2021 Pages: 144   ہم اس وقت دنیا کے خوبصورت ترین منظر کا حصہ تھے، دنیا کی چھت شیوسر جھیل کے ایک کنارے پر ہم تھے اور دوسری طرف جھیل کے پانی میں نانگا پربت کا عکس تھا۔ یہ کےٹو کا دیس تھا مگر ہم نانگا پربت کے حصار میں تھے۔ پوری وادی زعفرانی گھاس سے سجی ہوئی تھی۔ حد نظر تک رنگ ہی رنگ تھے، دیوسائی کو سیاہ بادلوں نے ڈھانپ رکھا تھا۔ یوں لگتا تھا جیسے مصور نے کینوس پر مختلف رنگ بکھیر دیئے ہوں۔ ہم دیوسائی میدان میں ہزاروں رنگوں کے لاتعداد پھولوں، جنگلی جانوروں، چھوٹے پانی اور بڑے پانی کو عبور کر کےیہاں تک پہنچے تھے۔ بڑے پانی کے پہلو میں خیموں سے بنے چند ہوٹل تھے اور ان ہوٹلوں پر سیاحوں کا رش تھا۔ چھوٹی چھوٹی ندیاں میدان میں سانپ کی طرح بل کھاتی ہوئی نشیب میں کہیں گم ہو جاتی تھیں۔ یہ منظر پھول، ندیاں، رنگ اور جھیل کے پانی میں نانگا پربت کا عکس صدیوں سے یہاں موجود تھا۔ مگر ہم صرف مختصر لمحوں کو لیے اس رنگ میں رنگے تھے۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Daastaan-e-Deosai - داستانِ دیوسائی from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

ISBN: 9693533534  
Author: Qaisar Abbas Sabir 
Language: Urdu 
Subject: Travel
Year: 2021 
Pages: 144  

ہم اس وقت دنیا کے خوبصورت ترین منظر کا حصہ تھے، دنیا کی چھت شیوسر جھیل کے ایک کنارے پر ہم تھے اور دوسری طرف جھیل کے پانی میں نانگا پربت کا عکس تھا۔ یہ کےٹو کا دیس تھا مگر ہم نانگا پربت کے حصار میں تھے۔ پوری وادی زعفرانی گھاس سے سجی ہوئی تھی۔ حد نظر تک رنگ ہی رنگ تھے، دیوسائی کو سیاہ بادلوں نے ڈھانپ رکھا تھا۔ یوں لگتا تھا جیسے مصور نے کینوس پر مختلف رنگ بکھیر دیئے ہوں۔ ہم دیوسائی میدان میں ہزاروں رنگوں کے لاتعداد پھولوں، جنگلی جانوروں، چھوٹے پانی اور بڑے پانی کو عبور کر کےیہاں تک پہنچے تھے۔ بڑے پانی کے پہلو میں خیموں سے بنے چند ہوٹل تھے اور ان ہوٹلوں پر سیاحوں کا رش تھا۔ چھوٹی چھوٹی ندیاں میدان میں سانپ کی طرح بل کھاتی ہوئی نشیب میں کہیں گم ہو جاتی تھیں۔ یہ منظر پھول، ندیاں، رنگ اور جھیل کے پانی میں نانگا پربت کا عکس صدیوں سے یہاں موجود تھا۔ مگر ہم صرف مختصر لمحوں کو لیے اس رنگ میں رنگے تھے۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 