Kashf ul Mahjub - Urdu کشف المحجوب - اردو Book Corner

Kashf ul Mahjub - Urdu کشف المحجوب - اردو

Rs.1,800 180000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Kashf ul Mahjub - Urdu کشف المحجوب - اردو
Author
Book Corner
Order your copy of Kasfh ul Mahjub - Urdu کشف المحجوب - اردو from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.  Author: Syed Ali Bin Usman Hajveri Data Ganj Bakhsh ISBN No: N/A Book Pages: N/A Language: Urdu Category: Islam, Sufism  تصوف کا ایک عظیم شاہکار---- کشف المحجوب ----آسان، سلیس اور عام فہم اُردو ترجمہپہلی مرتبہ نایاب تصاویر اور اعلی کوالٹی پیپر دلکش اشاعتتصنیف: حضرت شیخ سیّد علی بن عثمان ہجویریالمعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہمترجم: پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمیتسہیل و نظرثانی: شاہد حمید۔۔۔۔۔۔"ایک دفعہ 1925 میں پروفیسر یوسف سلیم چشتی نے علامہ اقبال سے دبی ہوئی زبان سے یہ عرض کی کہ اسرار اور پیام دونوں کتابیں سمجھ میں نہیں آتیں لیکن ان سے قطع نظر بھی نہیں کر سکتا۔ دماغ قاصر سہی لیکن دل ان کی طرف ضرور مائل ہے۔ یہ سن کر علامہ نے یہ دریافت فرمایا کہ " اسرار خودی" کتنی مرتبہ پڑھی ہے ؟ جواب میں کہا " جناب والا ! ساری کتاب تو نہیں پڑھی صرف پہلا باب پڑھا ہے۔ لیکن وہ سمجھ نہیں آیا۔ اس لیے آگے پڑھنے کی ہمت ہی نہ ہوئی۔ اب رہی دوسری کتاب تو اس کی غزلیں تو پڑھ لی ہیں۔ لیکن نہ لالہ طور تک رسائی نہ نقش فرنگ تک " یہ سن کر علامہ نے فرمایا کہ " خوش نویسی یا موسیقی ایک دن میں نہیں آسکتی ہیں ؟ فلسفیانہ نظمیں ایک دفعہ پڑھنے سے کیسے اور کیونکر سمجھ میں آ سکتی ہیں ؟ الفارابی نے ارسطو کی مابعد الطبیعات کو کئی سال تک مسلسل پڑھا تھا ۔ تم بھی اس کی تقلید کرو اور ان کی کتاب کو بار بار پڑھو"۔مذکورہ بالا تحریر کا مطالعہ کرتے ہوئے یہی خیال تصوف کی مشہور زمانہ کتاب " کشف المحجوب " کے بارے میں آیا ۔ لیکن خوش قسمتی سمجھیے ادار ہ بک کارنر جہلم نے مشکل حل کر دی ۔ اس شہرہ آفاق کتاب کا انتہائی آسان ، سلیس اور رواں ترجمہ ، ( مترجم پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی صاحب ) جسکا مطالعہ کرتے ہوئے آپ یہ محسوس نہیں کرتے کہ آپ کسی کتاب کے ترجمہ کا مطالعہ کر رہے ہیں۔بلکہ آپکو یہ محسوس ہوتا ہے کہ آپ اصلی کتاب کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ ادارہ بک کارنر جہلم دلی مبارکباد کا مستحق ہے جس نے اس شہرہ آفاق کتاب تک عام آدمی کی رسائی کو ممکن بنا دیا ہے۔(تبصرہ: محمد معین الدین شاہ) Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  

Order your copy of Kasfh ul Mahjub - Urdu کشف المحجوب - اردو from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair. 

Author: Syed Ali Bin Usman Hajveri Data Ganj Bakhsh 
ISBN No: N/A 
Book Pages: N/A 
Language: Urdu 
Category: Islam, Sufism 

تصوف کا ایک عظیم شاہکار
---- کشف المحجوب ----
آسان، سلیس اور عام فہم اُردو ترجمہ
پہلی مرتبہ نایاب تصاویر اور اعلی کوالٹی پیپر دلکش اشاعت
تصنیف: حضرت شیخ سیّد علی بن عثمان ہجویری
المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی
تسہیل و نظرثانی: شاہد حمید

۔۔۔۔۔۔

"ایک دفعہ 1925 میں پروفیسر یوسف سلیم چشتی نے علامہ اقبال سے دبی ہوئی زبان سے یہ عرض کی کہ اسرار اور پیام دونوں کتابیں سمجھ میں نہیں آتیں لیکن ان سے قطع نظر بھی نہیں کر سکتا۔ دماغ قاصر سہی لیکن دل ان کی طرف ضرور مائل ہے۔ یہ سن کر علامہ نے یہ دریافت فرمایا کہ " اسرار خودی" کتنی مرتبہ پڑھی ہے ؟ جواب میں کہا " جناب والا ! ساری کتاب تو نہیں پڑھی صرف پہلا باب پڑھا ہے۔ لیکن وہ سمجھ نہیں آیا۔ اس لیے آگے پڑھنے کی ہمت ہی نہ ہوئی۔ اب رہی دوسری کتاب تو اس کی غزلیں تو پڑھ لی ہیں۔ لیکن نہ لالہ طور تک رسائی نہ نقش فرنگ تک " یہ سن کر علامہ نے فرمایا کہ " خوش نویسی یا موسیقی ایک دن میں نہیں آسکتی ہیں ؟ فلسفیانہ نظمیں ایک دفعہ پڑھنے سے کیسے اور کیونکر سمجھ میں آ سکتی ہیں ؟ الفارابی نے ارسطو کی مابعد الطبیعات کو کئی سال تک مسلسل پڑھا تھا ۔ تم بھی اس کی تقلید کرو اور ان کی کتاب کو بار بار پڑھو"۔

مذکورہ بالا تحریر کا مطالعہ کرتے ہوئے یہی خیال تصوف کی مشہور زمانہ کتاب " کشف المحجوب " کے بارے میں آیا ۔ لیکن خوش قسمتی سمجھیے ادار ہ بک کارنر جہلم نے مشکل حل کر دی ۔ اس شہرہ آفاق کتاب کا انتہائی آسان ، سلیس اور رواں ترجمہ ، ( مترجم پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی صاحب ) جسکا مطالعہ کرتے ہوئے آپ یہ محسوس نہیں کرتے کہ آپ کسی کتاب کے ترجمہ کا مطالعہ کر رہے ہیں۔بلکہ آپکو یہ محسوس ہوتا ہے کہ آپ اصلی کتاب کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ ادارہ بک کارنر جہلم دلی مبارکباد کا مستحق ہے جس نے اس شہرہ آفاق کتاب تک عام آدمی کی رسائی کو ممکن بنا دیا ہے۔

(تبصرہ: محمد معین الدین شاہ)

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  