Guru - Qasim Ali Shah (Urdu - Premium Quality) گرو - قاسم علی شاہ Book Corner

Guru - Qasim Ali Shah (Urdu - Premium Quality) گرو - قاسم علی شاہ

Rs.700 70000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Guru - Qasim Ali Shah (Urdu - Premium Quality) گرو - قاسم علی شاہ
Author
Book Corner
Order your copy of Guru - Qasim Ali Shah (Urdu - Premium Quality) گرو - قاسم علی شاہ from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.  Author: Abu Bakar Zahoor ISBN No: N/A Book Pages: N/A Language: Urdu Category: Character Building, Memoirs  یہ کتاب میرے گُرو قاسم علی شاہ کے ساتھ علمی و روحانی سفر کی یادگار شاموں کی داستان ہے۔ یہ ملاقاتیں زندگی کے انتہائی پیچیدہ سوالات کے غیرروایتی فہم و فراست سے جوابات کی کھوج میں رہیں۔ مَیں نے ان سترہ ملاقاتوں میں اپنی خودی کا روحانی عرفان حاصل کیا ہے۔ اپنی تلاش میں سرگرداں شکوک و شبہات اور وسوسوں نے میری زندگی کو اندھیر کر رکھا تھا، پھر مُرشد کے درویشانہ جادو الفاظ مجھے جیت کی جانب لے گئے۔ محبت کیا ہے؟ صوفی کیسے بنا جا سکتا ہے؟ روحانیت کیا ہے؟ کامیابی کسے کہتے ہیں؟ خدمتِ انسانیت کیسے کی جائے؟ قناعت کیونکر اختیار کی جائے؟ دوستی کن لوگوں سے کی جائے؟ یہ وہ چیدہ چیدہ موضوعات ہیں جن کے بارے میں گُرو قاسم علی شاہ کی فہم و فراست سے میں نے بھرپور استفادہ کیا ہے۔ ہر ہفتے مَیں ان سے ملتا اور اِن دقیق موضوعات پر سوالات اُٹھاتا جو مجھے اُلجھن اور بے چینی میں مبتلا رکھتے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ بھی انہیں الجھنوں کا شکار ہوں گے۔ تو لیجیے، میرے گُرو کی ـزبانی ان سہل و سادہ جوابات کو پڑھیے اور اپنی زندگی کو پُرسکون بنائیے!بقول حضرت شمس تبریزa : ’’دنیا میں ستاروں سے بھی زیادہ تعداد میں مربی و مُرشد ہونے کے جعلی دعوے دار پائے جاتے ہیں۔ حقیقی رہبر و رہنما وہ ہے جو تمہیں تمہارے حقیقی حسنِ باطنی سے آشکار کرے، نہ کہ وہ جو پیروی اور تعریف کا خواہش مند ہو۔‘‘-ابوبکر ظہور Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Guru - Qasim Ali Shah (Urdu - Premium Quality) گرو - قاسم علی شاہ from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair. 

Author: Abu Bakar Zahoor
ISBN No: N/A 
Book Pages: N/A 
Language: Urdu 
Category: Character Building, Memoirs 

یہ کتاب میرے گُرو قاسم علی شاہ کے ساتھ علمی و روحانی سفر کی یادگار شاموں کی داستان ہے۔ یہ ملاقاتیں زندگی کے انتہائی پیچیدہ سوالات کے غیرروایتی فہم و فراست سے جوابات کی کھوج میں رہیں۔ مَیں نے ان سترہ ملاقاتوں میں اپنی خودی کا روحانی عرفان حاصل کیا ہے۔ اپنی تلاش میں سرگرداں شکوک و شبہات اور وسوسوں نے میری زندگی کو اندھیر کر رکھا تھا، پھر مُرشد کے درویشانہ جادو الفاظ مجھے جیت کی جانب لے گئے۔ محبت کیا ہے؟ صوفی کیسے بنا جا سکتا ہے؟ روحانیت کیا ہے؟ کامیابی کسے کہتے ہیں؟ خدمتِ انسانیت کیسے کی جائے؟ قناعت کیونکر اختیار کی جائے؟ دوستی کن لوگوں سے کی جائے؟ یہ وہ چیدہ چیدہ موضوعات ہیں جن کے بارے میں گُرو قاسم علی شاہ کی فہم و فراست سے میں نے بھرپور استفادہ کیا ہے۔ ہر ہفتے مَیں ان سے ملتا اور اِن دقیق موضوعات پر سوالات اُٹھاتا جو مجھے اُلجھن اور بے چینی میں مبتلا رکھتے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ بھی انہیں الجھنوں کا شکار ہوں گے۔ تو لیجیے، میرے گُرو کی ـزبانی ان سہل و سادہ جوابات کو پڑھیے اور اپنی زندگی کو پُرسکون بنائیے!
بقول حضرت شمس تبریزa : ’’دنیا میں ستاروں سے بھی زیادہ تعداد میں مربی و مُرشد ہونے کے جعلی دعوے دار پائے جاتے ہیں۔ حقیقی رہبر و رہنما وہ ہے جو تمہیں تمہارے حقیقی حسنِ باطنی سے آشکار کرے، نہ کہ وہ جو پیروی اور تعریف کا خواہش مند ہو۔‘‘

-ابوبکر ظہور

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 