Arth Shastar ارتھ شاستر Nigarshat Publishers

Arth Shastar ارتھ شاستر

Rs.1,200 120000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Arth Shastar ارتھ شاستر
Author
Nigarshat Publishers
Order your copy of Arth Shastar ارتھ شاستر  from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.   Author: Kotlia Chankia, Saleem Akhtar, Khalid Armaan  ISBN No: N/A Language: Urdu Format: N/A Category: Literature   ہندوستانی ارسطو چانکیہ کی صدیوں پرانی شہرۂ آفاق تصنیف میں کوتلیہ نے اس آفاقی تصنیف میں قدیم ہندوستانی تمدن کے ہر پہلو کو اپنی تحریر کا موضوع بنایا ہے۔ علم و فنون، زراعت، معیشت، ازدواجیات، سیاست، صنعت و حرفت، قوانین، رسوم و رواج، توہمات، ادویات، فوجی مہمات، سیاسی و غیر سیاسی معاہدات اور ریاست کے استحکام سمیت ہر وہ موضوع کو تلیہ کی فکر کے وسیع دامن میں سما گیا ہے۔ اکثر محقق اس امر پر متفق ہیں کہ ارتھ شستر ۳۰۰ سے ۳۱۱ ق۔ م کے دوران تصنیف ہوئی۔ اس کتاب کا اصل سنسکرت متن ۱۹۰۴ء میں دریافت کیا گیا۔ ۱۹۰۵ء میں اسے پہلی مرتبہ کتابی شکل میں شائع کیا گیا۔ ۱۹۰۹ء میں اور پھر اس کے بعد حکومت ہند نے جناب شام شاستری کی مرتبہ کر دہ ’ارتھ شاستر‘  کو سنسکرت متن اور انگریزی ترجمہ کے ساتھ پہلی مرتبہ شائع کیا۔ خصوصا ۱۹۴۷ء کے بعد سے اب تک ہندو حکمرانوں کے اقدامات اور حکمتِ عملی کو تلیہ ہی کی سیاسی فکر کا پرتو ہے۔ کافی عرصہ سے پاکستان میں اس کتاب کی اشاعت کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی اور ’نگارشات‘ نے ’ارتھ شاستر‘ کو شائع کر کے اس ضرورت کو بہت احسن انداز سے پوری کیا ہے۔ توقع ہے کہ ہمارے ارباب سیاست، وکلاء اور علم و ادب سے دلچسپی رکھنے والے قارئین اس کتاب کا گرمجوشی سے استقبال کریں گے۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  

Order your copy of Arth Shastar ارتھ شاستر  from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.  

Author: Kotlia Chankia, Saleem Akhtar, Khalid Armaan  
ISBN No: N/A 
Language: Urdu 
Format: N/A 
Category: Literature  

ہندوستانی ارسطو چانکیہ کی صدیوں پرانی شہرۂ آفاق تصنیف میں کوتلیہ نے اس آفاقی تصنیف میں قدیم ہندوستانی تمدن کے ہر پہلو کو اپنی تحریر کا موضوع بنایا ہے۔ علم و فنون، زراعت، معیشت، ازدواجیات، سیاست، صنعت و حرفت، قوانین، رسوم و رواج، توہمات، ادویات، فوجی مہمات، سیاسی و غیر سیاسی معاہدات اور ریاست کے استحکام سمیت ہر وہ موضوع کو تلیہ کی فکر کے وسیع دامن میں سما گیا ہے۔ اکثر محقق اس امر پر متفق ہیں کہ ارتھ شستر ۳۰۰ سے ۳۱۱ ق۔ م کے دوران تصنیف ہوئی۔ اس کتاب کا اصل سنسکرت متن ۱۹۰۴ء میں دریافت کیا گیا۔ ۱۹۰۵ء میں اسے پہلی مرتبہ کتابی شکل میں شائع کیا گیا۔ ۱۹۰۹ء میں اور پھر اس کے بعد حکومت ہند نے جناب شام شاستری کی مرتبہ کر دہ ’ارتھ شاستر‘  کو سنسکرت متن اور انگریزی ترجمہ کے ساتھ پہلی مرتبہ شائع کیا۔ خصوصا ۱۹۴۷ء کے بعد سے اب تک ہندو حکمرانوں کے اقدامات اور حکمتِ عملی کو تلیہ ہی کی سیاسی فکر کا پرتو ہے۔ کافی عرصہ سے پاکستان میں اس کتاب کی اشاعت کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی اور ’نگارشات‘ نے ’ارتھ شاستر‘ کو شائع کر کے اس ضرورت کو بہت احسن انداز سے پوری کیا ہے۔ توقع ہے کہ ہمارے ارباب سیاست، وکلاء اور علم و ادب سے دلچسپی رکھنے والے قارئین اس کتاب کا گرمجوشی سے استقبال کریں گے۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  