Order your copy of Zarb-E-Kaleem from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
ISBN: 9789690021338
Author: Iqbal
Language: Urdu
Binding: Hard Cover
Number of Pages: 220
Weight: 0.25 kg
Category: Iqbal
ضرب کلیم جولائی١٩٣٢ء میں شائع ہوئی اس مجموعے کا نام اقبال نے پہلےصوراسرافیل سوچ رکھا تھا لیکن بعد میں ضرب کلیم رکھا گیا انہوں نے اس مجموعے کے ارورق پر خودلکھا ہے یہ مجموعہ موضاعات اعتبار سے دور حاضر کے خلاف ایک جنگ ہے اس مجموعے کے موضوعات میں بہت وسعت اور تنوع دکھائی دیتا ہے دین و معاشرت اقتصادیات فکروفن سیاست حکومت تہزیب نو اور حالات حاضرہ کا کوئی ایسا موضوع نہیں جس پر اقبال نے اظہار خیال نہ کیا ہوضرب کلیم کا لفظی مطلب ہے کلیم کی ضرب ضرب کلیم دراصل قوت ایمانی اور طاقت زوحانی کی علامت ہے وہ قوت جو اللہ تعالی نے موسی علیہ السلام کو فرعون کے مقابلے میں عطاکی تھی آپ کو عصا کا معجزہ عطا کیا گیا اقبال کا نظریہ ہےکہ عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کار بے بنیاد
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com