Shair e Iqbal - شعر اقبال Book Corner

Shair e Iqbal - شعر اقبال

Rs.400 Rs.500 40000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Shair e Iqbal - شعر اقبال
Author
Book Corner
Order your copy of Shair e Iqbal - شعر اقبال from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: ALI AKBAR NATIQTranslator: N/ALanguage: UrduPages: 230Year: 2021ISBN: 978-969-662-389-2Categories: URDU LITERATURE, IQBALIYAT مَیں نے ایک عرصہ اقبال اکادمی میں کام کیا۔ اقبال کے حوالے سے محققین اور ناقدین کا کم و بیش تمام کام میرے سامنے ہے ۔ اُس کو دیکھتے ہوئے مَیں یہ بات یقین کے ساتھ کہنے کی ہمت کرتا ہوں کہ پچھلے پچاس سال میں اقبال کے فن و فکر کے متعلق ایسی جامع اور مدلل کتاب نہیں آئی۔ شعرِ اقبال کی جمالیات کو جیسے علی اکبر ناطق نے اُس کے فکری نظام کے ارتقائی مراحل کے ساتھ منسلک کر کے دیکھا پھر اس کتاب میں جگہ دی، کسی دوسرے نقاد کے ہاں مجھے یہ بات نظر نہیں آئی۔ اُس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ علی اکبر ناطق خود ایک پختہ شاعر ہونے کے علاوہ شعر کی مبادیات سے ہمہ وقت واقف ہے اور اُسے بیان کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اِس کے برعکس ناقدینِ اقبال کی ایک بڑی تعداد اقبال کے اسلوبِ بیان کی اُن پیچیدگیوں سے ناواقف تھی جسے سمجھنے کے لیے ناطق جیسے شاعر ہی کی ضرورت تھی، کیونکہ کسی شعر میں اور خاص طور پر اقبال جیسے بڑے شاعر کے ہاں رعایتوں کے قائم کردہ نظام کو اُس کے فکری نظام سے علاحدہ کر کے نہیں سمجھا جا سکتا۔احمد جاویدلاہور Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Shair e Iqbal - شعر اقبال from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: ALI AKBAR NATIQ
Translator: N/A
Language: Urdu
Pages: 230
Year: 2021
ISBN: 978-969-662-389-2
Categories: URDU LITERATURE, IQBALIYAT

مَیں نے ایک عرصہ اقبال اکادمی میں کام کیا۔ اقبال کے حوالے سے محققین اور ناقدین کا کم و بیش تمام کام میرے سامنے ہے ۔ اُس کو دیکھتے ہوئے مَیں یہ بات یقین کے ساتھ کہنے کی ہمت کرتا ہوں کہ پچھلے پچاس سال میں اقبال کے فن و فکر کے متعلق ایسی جامع اور مدلل کتاب نہیں آئی۔ شعرِ اقبال کی جمالیات کو جیسے علی اکبر ناطق نے اُس کے فکری نظام کے ارتقائی مراحل کے ساتھ منسلک کر کے دیکھا پھر اس کتاب میں جگہ دی، کسی دوسرے نقاد کے ہاں مجھے یہ بات نظر نہیں آئی۔ اُس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ علی اکبر ناطق خود ایک پختہ شاعر ہونے کے علاوہ شعر کی مبادیات سے ہمہ وقت واقف ہے اور اُسے بیان کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اِس کے برعکس ناقدینِ اقبال کی ایک بڑی تعداد اقبال کے اسلوبِ بیان کی اُن پیچیدگیوں سے ناواقف تھی جسے سمجھنے کے لیے ناطق جیسے شاعر ہی کی ضرورت تھی، کیونکہ کسی شعر میں اور خاص طور پر اقبال جیسے بڑے شاعر کے ہاں رعایتوں کے قائم کردہ نظام کو اُس کے فکری نظام سے علاحدہ کر کے نہیں سمجھا جا سکتا۔

احمد جاوید
لاہور

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 