Zalim Bhai (Qissa Syedna Yusuf) Silsila Qasas ul Anbiya 11/30 ظالم بھائی (قصہ سیدنا یوسف) سلسلہ قصص الانبیاء Darussalam Publishers

Zalim Bhai (Qissa Syedna Yusuf) Silsila Qasas ul Anbiya 11/30 ظالم بھائی (قصہ سیدنا یوسف) سلسلہ قصص الانبیاء

Rs.120 12000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Zalim Bhai (Qissa Syedna Yusuf) Silsila Qasas ul Anbiya 11/30 ظالم بھائی (قصہ سیدنا یوسف) سلسلہ قصص الانبیاء
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Zalim Bhai (Qissa Syedna Yusuf) Silsila Qasas ul Anbiya 11/30 ظالم بھائی (قصہ سیدنا یوسف) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.   Author: Ishtiaq AhmedLanguage: Urdu Book Pages: 24  Weight: 0.052 kg Book Size: 17x24 Color: 4 color  ہر دور اور ہر زمانے میں ظلم کو فروغ حاصل رہا ہے۔ انبیاء اور صالحین نے اپنے اپنے دور میں معاشرے میں رونما ہونے والے ظلم وزیادتی کے خلاف بند باندھنے کی کوشش کی ہے۔ کبھی یہ کوششیں کامیاب ہوتی رہی ہیں اور کبھی خود انبیائے کرام بھی ظلم کا شکار ہوکر نقد جان ہار گئے۔ یہی نہیں ظالم لوگوں نے اللہ تعالی کی جانب سے مبعوث انبیائے کرام کو بے دردی سے قتل کیا۔ انھیں آروں سے چیر دیا گیا۔ اس کے مقابلے میں ہر دور میں نیکی اور بھلائی کا چلن عام کرنے کے لیے کوشش ہوتی رہی ہے۔ یہ سلسلہ کل بھی جاری تھا اور آج بھی جاری ہے۔ ہمیں ہر حال میں ظلم کے مقابلے میں عدل و انصاف کے قیام کے لیے کوشش کرنی چاہے Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com   

Order your copy of Zalim Bhai (Qissa Syedna Yusuf) Silsila Qasas ul Anbiya 11/30 ظالم بھائی (قصہ سیدنا یوسف) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.  

Author: Ishtiaq Ahmed
Language: Urdu 
Book Pages: 24  
Weight: 0.052 kg 
Book Size: 17x24 
Color: 4 color 

ہر دور اور ہر زمانے میں ظلم کو فروغ حاصل رہا ہے۔ انبیاء اور صالحین نے اپنے اپنے دور میں معاشرے میں رونما ہونے والے ظلم وزیادتی کے خلاف بند باندھنے کی کوشش کی ہے۔ کبھی یہ کوششیں کامیاب ہوتی رہی ہیں اور کبھی خود انبیائے کرام بھی ظلم کا شکار ہوکر نقد جان ہار گئے۔ یہی نہیں ظالم لوگوں نے اللہ تعالی کی جانب سے مبعوث انبیائے کرام کو بے دردی سے قتل کیا۔ انھیں آروں سے چیر دیا گیا۔ اس کے مقابلے میں ہر دور میں نیکی اور بھلائی کا چلن عام کرنے کے لیے کوشش ہوتی رہی ہے۔ یہ سلسلہ کل بھی جاری تھا اور آج بھی جاری ہے۔ ہمیں ہر حال میں ظلم کے مقابلے میں عدل و انصاف کے قیام کے لیے کوشش کرنی چاہے

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com   