Yunus Emre - یونس ایمرے Ferozsons

Yunus Emre - یونس ایمرے

Rs.695 69500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Yunus Emre - یونس ایمرے
Author
Ferozsons
Order your copy of Yunus Emre - یونس ایمرے from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. ISBN: N/A Author: N/ALanguage: UrduBinding: HardcoverNumber of Pages: N/A Weight: 300 gCategory: History, Islamic Books, Religion & Spirituality, Sufism ونس ایمرے(1320,1240ء) ترکی کے معروف صوفی بزرگ اور صوفی شاعر ہیں۔ ترکی کے لوگ ادب اور صوفیانہ شاعری میں ان کا بڑا مقام ہے۔ یونس ایمرے راہ حق کے متلاشی ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں نہ صرف یونس ایمرے کی سوانح حیات ،کلام اور افکار کا تذکرہ ہے بلکہ میدان کے دور کے حالات و واقعات کی بھی عکاس ہے۔ اقوام متحدہ نے 1991ء کے سال کو ” سال یونس ایمرے کے طور پر منایا تھا۔ اناطولین خطے خاص طور پر موجودہ ترکی میں اسلام کی اشاعت اور ترک زبان کی ترویج میں یونس ایمرے کا مقام اور اہمیت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ترک ادب اور زبان و ثقافت پران کے نقوش انمٹ ہیں۔    یونس ایمرے کے خیالات وافکار کی بنیاد عشق الہی محلوق سے محبت اور تصوف پرانی ہے۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Yunus Emre - یونس ایمرے from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

ISBN: N/A 
Author: N/A
Language: Urdu
Binding: Hardcover
Number of Pages: N/A 
Weight: 300 g
Category: History, Islamic Books, Religion & Spirituality, Sufism

ونس ایمرے(1320,1240ء) ترکی کے معروف صوفی بزرگ اور صوفی شاعر ہیں۔ ترکی کے لوگ ادب اور صوفیانہ شاعری میں ان کا بڑا مقام ہے۔ یونس ایمرے راہ حق کے متلاشی ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں نہ صرف یونس ایمرے کی سوانح حیات ،کلام اور افکار کا تذکرہ ہے بلکہ میدان کے دور کے حالات و واقعات کی بھی عکاس ہے۔ اقوام متحدہ نے 1991ء کے سال کو ” سال یونس ایمرے کے طور پر منایا تھا۔ اناطولین خطے خاص طور پر موجودہ ترکی میں اسلام کی اشاعت اور ترک زبان کی ترویج میں یونس ایمرے کا مقام اور اہمیت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ترک ادب اور زبان و ثقافت پران کے نقوش انمٹ ہیں۔

 یونس ایمرے کے خیالات وافکار کی بنیاد عشق الہی محلوق سے محبت اور تصوف پرانی ہے۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com