Ibrat Ka Nishan (Qissa Syedna Musa) Silsila Qasas ul Anbiya 17/30 عبرت کا نشان (قصہ سیدنا موسٰی) سلسلہ قصص الانبیاء
- Category: ZZ-Market Books -subject to availability
Order your copy of Ibrat Ka Nishan (Qissa Syedna Musa) Silsila Qasas ul Anbiya 17/30 عبرت کا نشان (قصہ سیدنا موسٰی) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: Ishtiaq Ahmed
Language: Urdu
Book Pages: 20
Weight: 0.052 kg
Book Size: 17x24
Color: 4 color
آدمی ڈھٹائی پر اتر آئے تودن کو رات، سیاہ کو سفید اور جھوٹ کوسچ ثابت کرنے میں مسلسل لگا رہتا ہے لیکن تمام تر کوششوں کے با وجود وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو پاتا۔ اگر اس کے پاس اختیار اور طاقت ہو تو وہ ناکام ہو کر ظالمانہ حربے آزماتا ہے لیکن سچائی کے راستے پر چلنے والے ہر آزمائش پر پورا اترتے ہیں۔ ان کی استقامت، مقابل کوایسی ہزیمت اور شکست سے دوچار کر دیتی ہے که مقابل اپنا ہی سر نوچنے اور سینہ پیٹنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ ایک نا فرمان قوم اور اہل ایمان کے درمیان معرکہ آرائی پر مبنی کہانی عبرت کا نشان پیش خدمت ہے، مطالعہ کیجیے اور اللہ کی قدرت کا ملہ کا مشاہدہ کیجیے
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com