Masla Khatam-e-Nabuwat - مسئلہ ختم نبوت Darussalam Publishers

Masla Khatam-e-Nabuwat - مسئلہ ختم نبوت

Rs.800 80000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Masla Khatam-e-Nabuwat - مسئلہ ختم نبوت
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Masla Khatam-e-Nabuwat - مسئلہ ختم نبوت from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Hafiz Abu Tahir Zubair Ali Zai Language: Urdu Book Pages: 250 Weight: 0.396 kg Book Size: 14x21 Color: 1 color  نبی کریم ﷺ کو الله تعالی نے کی اعزازات سے نوازا ہے جن میں سے ایک آپ کا آخری نبی ہونا ہے آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی پیدا نہیں ہوگا، اسی پر ہر مسلمان کا ایمان ہے۔ کتاب وسنت اور اجماع امت کی روشنی میں جو بھی عقیدہ ختم نبوت سے انحراف کرے گا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا۔ اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو خاتم النبیین قرار دیا اور آپ نے فرمایا: میرے ذریعے سے نبیوں کا سلسلہ اختتام پذیر ہوا، اب دوسرا کوئی نبی پیدا نہیں ہو گا۔ فتنوں کے اس دور میں عقیدہ ختم نبوت اساس ہے ہے مضبوطی سے تھامنا اور اس کے برعکس ہر قیل و قال سے اجتناب ازحد ضروری ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کے اثبات اور اس پر اعتراضات کے جوابات سے متعلق علمائے برصغیر پاک و ہند کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ ان میں سے ایک نام محدث العصر حافظ زبیر علی زئی کا ہے جنہوں نے اس سلسلے میں کئی مقالات تحریر کیے اور وہ عوام و خواص میں بہت زیادہ مقبول بھی ہوئے Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  

Order your copy of Masla Khatam-e-Nabuwat - مسئلہ ختم نبوت from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Hafiz Abu Tahir Zubair Ali Zai 
Language: Urdu 
Book Pages: 250 
Weight: 0.396 kg 
Book Size: 14x21 
Color: 1 color 

نبی کریم ﷺ کو الله تعالی نے کی اعزازات سے نوازا ہے جن میں سے ایک آپ کا آخری نبی ہونا ہے آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی پیدا نہیں ہوگا، اسی پر ہر مسلمان کا ایمان ہے۔ کتاب وسنت اور اجماع امت کی روشنی میں جو بھی عقیدہ ختم نبوت سے انحراف کرے گا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا۔ اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو خاتم النبیین قرار دیا اور آپ نے فرمایا: میرے ذریعے سے نبیوں کا سلسلہ اختتام پذیر ہوا، اب دوسرا کوئی نبی پیدا نہیں ہو گا۔ فتنوں کے اس دور میں عقیدہ ختم نبوت اساس ہے ہے مضبوطی سے تھامنا اور اس کے برعکس ہر قیل و قال سے اجتناب ازحد ضروری ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کے اثبات اور اس پر اعتراضات کے جوابات سے متعلق علمائے برصغیر پاک و ہند کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ ان میں سے ایک نام محدث العصر حافظ زبیر علی زئی کا ہے جنہوں نے اس سلسلے میں کئی مقالات تحریر کیے اور وہ عوام و خواص میں بہت زیادہ مقبول بھی ہوئے

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  